ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑوں گی یا نہیں ثانیہ مرزا نے فیصلہ کرلیا
ہفتہ 5 مئی 2018 19:08
(جاری ہے)
ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے دوران وزن کا بڑھنا فطری ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چاہے آپ اسٹارہوں یا نہ ہوں، ہرماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ صحت مند ہو ، ماں بننے کے بعد وزن کم کرلوں گی۔
ثانیہ مرزا نے کہاکہ گھٹنے کی تکلیف کے باعث چھ ماہ سے ٹینس کھیل نہیں سکی، تکلیف بالکل ٹھیک نہیں ہوئی پرکافی بہترہے ،? اولمپکس 2020 پرنظریں ہیں جس کے لیے ابھی کافی وقت ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Danish Taimoor
Joaquin Phoenix
Julianne Moore
Irrfan Khan
Javeria Abbasi
Agha Talish
Randeep Hooda
Emily Mortimer
Farooq Qaiser
Rami Malek
Shilpa Shetty
Chris Tucker
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی