- Home
- شوبز
- چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ‘زارا ..
چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ‘زارا اکبر
ایسی اداکارائوں کی وجہ سے تھیٹر کا ماحول خرا ب ہوا ،تھیٹروں میں لڑائی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں‘اداکارہ
جمعرات 17 مئی 2018 13:40
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایسی اداکارائوں کی وجہ سے تھیٹر کا ماحول خرا ب ہوا اور تھیٹروں میں لڑائی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں ،شائقین ڈرامہ ایسی فنکارائوں کو مسترد کردیں تاکہ فن و فنکار کو زندہ رکھا جاسکے ۔
زارا اکبر نے کہا کہ دور حاضر میں کسی نئے فنکار کیلئے نام پیدا کرنا بہت مشکل ہے یہاں وہی کامیاب ہوگا جو اپنے کام سے عشق کی حدت تک لگائو پیدا کرے گا ۔میری ذاتی رائے کہ تھیٹر کی تمام سینئر فنکارائیں تھیٹر کا جھومر ہیں ان کی ذات اور فن کو کوئی مات نہیں دے سکتا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Deepika Padukone
Chris Tucker
Vanessa Hudgens
Mehreen Raheel
Komal Rizvi
Fazila Qazi
Kevin Bacon
Rooney Mara
Hammad Farooqi
Lena Dunham
Alamzeb Mujahid
Swara Bhaskar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا