پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور شوہر اسد خٹک کے مابین اختلافات کہ وجہ سامنے آ گئی
وینا ملک نے کچھ روز قبل شوہر اس خٹک سے خلع ہونے کی تصدیق کی تھی
سمیرا فقیرحسین پیر 21 مئی 2018 12:28
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کچھ روز قبل پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کی تھی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ وینا ملک رمضان کے حوالے سے منعقدہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پروگرام کے میزبان سے اپنی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی راز فاش کردئیے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں وینا ملک نے کہا کہ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں کام کرلیا، جس پر میزبان نے ان سے کہا کہ ہاں آپ نے تو شادی بھی کرلی جس پر وینا نے کہا کہ کہ ہاں شادی بھی کرلی لہٰذا اب کچھ کرنے کی تمنا نہیں رہی۔پروگرام کے میزبان نے وینا ملک کی شادی ٹوٹنے اور شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر سوال کیا کہ آخر معاملہ کیا ہوا تھا جس پر وینا نے کہا کہ وہ اپنے دونوں بچوں کے ساتھ خوش ہیں ، میزبان نے ان سے پھر سوال کیا کہ آپ کے شوہر کے ساتھ معاملات کہاں تک پہنچے، آپ کی خلع ہوگئی یا صلح ہوگئی جس پر وینا ملک نے جواب دیا کہ ہم دونوں کی خلع ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں بحیثیت فنکارایک مثال قائم کرنا چاہتی تھی، میں نے اپنے کیریئر کے عروج پر شادی کی اور بہت سی قربانیاں دیں لیکن اپنی شادی کے حوالے سے چیزیں میڈیا پر لے کر نہیں آنا چاہتی تھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Laura Prepon
Lisa Haydon
Megha
Bridgette Wilson-Sampras
Eva Mendes
Mansha Pasha
Mary Elizabeth Winstead
Zoe Kazan
natasha baig
Laxman Utekar
Chris Pratt
Taylor Momsen
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ