فلم ’’ پداماوت‘‘ 21ویں شنگھائی فلم فیسٹیول کے لئے منتخب
اتوار 3 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’ پدماوت‘‘ رواں سال 25جنوری کو ریلیز کی گئی جسے بے حد پسند کیا گیا اور اب اس فلم کو 16جون سے منعقد ہونے والے 21ویں شنگھائی فلم فیسٹیول کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے جو 25جون تک جاری رہے گا۔
اس سلسلے میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم کے پوسٹر کے ساتھ فلم کے 21ویں شنگھائی فلم فیسٹیول کے لئے باقاعدہ انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ابھی بھی فلم کے لئے پسندیدگی جاری ہے، اچھے کام کو ہمیشہ سراہا جاتا ہیاور فلم ’’پدماوت ‘‘ اس کی زندہ مثال ہے۔ فلم میں اداکار رنویر سنگھ اور شاہد کپور بھی شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meghan Markle
Farooq Qaiser
Tabu
Abrar Ul Haq
Deborah Ann Woll
Zebunnisa Bangash
Matthew Perry
January Jones
Juno Temple
Tom Hanks
Diane Farr
Naomie Harris
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی