سنیل شیٹھی 18سال کے بعد دوبارہ گلوکاری کریں گے

جمعہ 29 جون 2018 21:16

سنیل شیٹھی 18سال کے بعد دوبارہ گلوکاری کریں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی 18سال کے بعد دوبارہ گلوکاری کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنیل شیٹھی ان دنوں مختلف ٹی وی ریالٹی شو میں بطور جج اور بطور میزبان نظر آرہے ہیں، انہوں نے 2000 میں اپنے کیرئیر کا آغاز بطور گلوکار کیا اور بچوں کے لئے البمجنتر منتر بنایا اور اب وہ ریڈیو کے لئے گائیںگے۔۔

وقت اشاعت : 29/06/2018 - 21:16:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :