سنجے دت نے فلم ’’سنجو‘‘ میں ’’نرگس دت‘‘ کے کردار پر مجھے اپنی والدہ کی حقیقی تصویر قرار دیا، منیشا کوئرالہ
اتوار 1 جولائی 2018 13:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ میں نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’’سنجو‘‘ میں ’’نرگس دت‘‘ کا کردار ادا کیا ہے اور اس کردار کے لئے میں نے ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی ہدایات پر عمل کیا اور نرگس دت سے متعلق دستاویزی فلمیں دیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ اداکار سنجے دت نے مجھے فلم ’’سنجو‘‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور جب انہوں نے فلم میں میری اداکاری دیکھی تو انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگا کہ میں نے ان کی والدہ کی حقیقی تصویر کی عکاسی کی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ajay Devgan
Madiha Iftikhar
Rashid Ali Warbartan
Shantel VanSanten
Rakhi sawant
Yami Gautam
Brie Larson
Felicia Day
Sohail Ahmed
Ashley Johnson
Amitabh Bachchan
Junaid Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ