سنجے دت نے فلم ’’سنجو‘‘ میں ’’نرگس دت‘‘ کے کردار پر مجھے اپنی والدہ کی حقیقی تصویر قرار دیا، منیشا کوئرالہ
اتوار 1 جولائی 2018 13:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ میں نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’’سنجو‘‘ میں ’’نرگس دت‘‘ کا کردار ادا کیا ہے اور اس کردار کے لئے میں نے ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی ہدایات پر عمل کیا اور نرگس دت سے متعلق دستاویزی فلمیں دیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ اداکار سنجے دت نے مجھے فلم ’’سنجو‘‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور جب انہوں نے فلم میں میری اداکاری دیکھی تو انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگا کہ میں نے ان کی والدہ کی حقیقی تصویر کی عکاسی کی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.