کریتی سینن اور کارتک آریان فلم ’’ لُکا چھپی‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

پیر 2 جولائی 2018 13:03

کریتی سینن اور کارتک آریان فلم ’’ لُکا چھپی‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اور کارتک آریان فلم ’’ لُکا چھپی‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار لکشمن اتیکر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’ لُکا چھپی‘‘ میں کریتی سینن اور کارتک آریان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے، فلم مارچ2019ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/07/2018 - 13:03:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :