عزیز میاں کی76ویں سالگرہ منائی گئی

جمعہ 27 جولائی 2018 13:29

عزیز میاں کی76ویں سالگرہ منائی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) نامور قوال عزیز میاں کی76ویں سالگرہ منائی گئی۔عزیز میاں 27جولائی 1942ء کو یوپی کے شہر بلند میں پیدا ہوئے ،ان کی مشہور قوالیوں میں’’میں شرابی ، تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے،اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے‘‘ سرفہرست ہیں، حومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا، عزیز میاں 6دسمبر 2000کو وفات پا گئے۔
وقت اشاعت : 27/07/2018 - 13:29:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :