گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو ریکارڈنگ میں مصروف

جمعرات 2 اگست 2018 19:12

گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو ریکارڈنگ میں مصروف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2018ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے نئے ملی نغمے کی ویڈیو ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔ گزشتہ روز رابی پیرزادہ نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنے ملی نغمے کی ویڈیو ریکارڈنگ میں حصہ لیا ، یہ ریکارڈنگ بیدیاں روڈ اور دیگر مقامات پر کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ رابی پیرززادہ کا ویڈیو ملی نغمہ چودہ اگست کو ریلیز کر دیا جائے گا ۔ ملی نغمے کے رائٹر رابی پیرزادہ کے والد میجر ہمایوں پیر زادہ ہیں ۔

وقت اشاعت : 02/08/2018 - 19:12:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :