امتیاز علی کی شاہد کپور کے ساتھ نئی فلم کرنے کی تردید

جمعرات 16 اگست 2018 14:34

امتیاز علی کی شاہد کپور کے ساتھ نئی فلم کرنے کی تردید
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ساز امتیاز علی نے شاہد کپور کے ساتھ نئی فلم کرنے بارے خبروں کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ امتیاز علی شاہد کپور کے ساتھ کوئی فلم کر رہے ہین جس پر امتیاز علی نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے گزشتہ سال میں نے شاہد کے ساتھ فلم ’’جب وی میٹ‘‘ کی اور اس کے بعد میں کسی اور فلم پر کام نہیں کر رہا یہ ساتھ خبریں بے بنیاد ہیں، انہوں نے کہا کہ جب لوگ مجھ سے آگر پوچھتے ہیں کہ آپ فلم پر کام کر رہے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ میں نے کسی فلم اور کاسٹ کا اعلان نہیں کیا جس نے بولا ہے اسی سے جا کر پوچھیں۔

وقت اشاعت : 16/08/2018 - 14:34:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :