شاہ رخان ممبئی کے گھر میں دیوالی تقریب کا انعقاد

پیر 5 نومبر 2018 16:32

شاہ رخان ممبئی کے گھر میں دیوالی تقریب کا انعقاد
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2018ء) بولی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنے مببئی میں موجود شاندار گھر منت میں دیوالی کی تقریب منعقد کی۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں بولی وڈ کی نامور شخصیات نے شرکت کی، جن میں کرینہ کپور خان، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ، کاجول، شردہا کپور، کرن جوہر، مادھوری ڈکشٹ سمیت کئی اسٹارز موجود تھیں۔اس تقریب کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس ایونٹ کے لیے شاہ رخ خان کے گھر منت کو نہایت خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا۔ایونٹ میں بولی وڈ اداکاراں نے نہایت خوبصورت ملبوسات زیب تن کیے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

وقت اشاعت : 05/11/2018 - 16:32:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :