روبی روز دیپیکا پڈوکون کے ممبئی استقبالیہ تقریب میں شاہانہ لباس اور ان کی خوبصورتی کی مداح

جمعرات 29 نومبر 2018 12:46

روبی روز دیپیکا پڈوکون کے ممبئی استقبالیہ تقریب میں شاہانہ لباس اور ان کی خوبصورتی کی مداح
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2018ء) ہالی وڈ اداکارہ روبی روز اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ممبئی استقبالیہ تقریب میں شاہانہ لباس کی مداح ہو گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلای وڈ اداکارہ روبی روز نے فلم ’’xxx : دا ریٹرن آف زینڈر کیج ‘‘ کی ساتھی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بدھ کو ممبئی میں ہونے والی استقبالیہ تقریب میں ان کے شاہی لباس اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔ تصویر میں رنویر سنگھ ایک شہزادے اور اور دیپیکا شہزادی کی طرح لگ رہی ہیں جس میں دونوں سفید اور گولڈن رنگ کی جوڑوں میںتھے۔ واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور روبی روز ’’xxx ‘‘ کیسیکوئیل میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی جس کی کاسٹ میں ایک بار پھر وین ڈیزل بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 29/11/2018 - 12:46:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :