روبی روز دیپیکا پڈوکون کے ممبئی استقبالیہ تقریب میں شاہانہ لباس اور ان کی خوبصورتی کی مداح
جمعرات 29 نومبر 2018 12:46
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلای وڈ اداکارہ روبی روز نے فلم ’’xxx : دا ریٹرن آف زینڈر کیج ‘‘ کی ساتھی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بدھ کو ممبئی میں ہونے والی استقبالیہ تقریب میں ان کے شاہی لباس اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔ تصویر میں رنویر سنگھ ایک شہزادے اور اور دیپیکا شہزادی کی طرح لگ رہی ہیں جس میں دونوں سفید اور گولڈن رنگ کی جوڑوں میںتھے۔ واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور روبی روز ’’xxx ‘‘ کیسیکوئیل میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی جس کی کاسٹ میں ایک بار پھر وین ڈیزل بھی شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
موہن لال کی فلم’’ درشیم تھری’’ 21مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
بھارتی فلم انڈسٹری میں مذاہب کا مذاق اڑایا جاتا ہے، نصیر الدین شاہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ جیمز بانڈ بن گئی وائٹ ہائوس کی پوسٹ وائرل
-
ہسپانوی عدالت نے گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کردیا
-
فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘21مئی کو چینی سنیما گھروںکی زینت بنے گی
-
فلم سائیکو میں کردار نبھانا آسان نہیں تھا، اداکارہ میرا
-
شان شاہد کی فلم’’ سائیکو ‘‘عیدالاضحی پر سنیما گھروںکی زینت بنے گی
-
شان شاہد کی فلم سائیکو کا دھماکے دار ٹریلر جاری، فلم عیدالاضحی پر ریلیز ہوگی
-
ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کر دیا
-
بالی ووڈ میں بار بار مذہب کا مذاق اڑایا گیا، نصیرالدین شاہ
-
سرجری کی افواہوں اور باڈی شیمنگ پر بھارتی اداکارہ کیرتی سریش پھٹ پڑیں
-
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.