اداکار نہ ہوتا تو فٹ بال کا کھلاڑی ہوتا، ٹا ئیگر شروف

جمعرات 27 دسمبر 2018 13:39

اداکار نہ ہوتا تو فٹ بال کا کھلاڑی ہوتا، ٹا ئیگر شروف
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکارٹا ئیگر شروف نے کہا ہے کہ اگر وہ اداکار نہ ہوتے تو فٹ بال کے کھلاڑی ہو تے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹا ئیگر شروف سے سوال پو چھا گیا کہ اگر وہ اداکار نہ ہوتے تو آج کیا ہوتے۔جس کا جواب دیتے ہو تے ہو ئے ٹائیگر شروف کا کہناتھا کہ آج اگر وہ اداکار نہ ہوتے تو یقینناً فٹ بال کے کھلاڑی ہو تے۔

وقت اشاعت : 27/12/2018 - 13:39:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :