تاپسی پنو گریزیا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

جمعرات 3 جنوری 2019 11:57

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو فیشن میگزین گریزیا کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو گریزیا میگزین کے جنوری شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے سلک کی چمکدار سکرٹ پہنی ہوئی ہے اور بال کھلے رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

تاپسی پنو فلم ’’مشن منگل‘‘ میں اداکار اکشے کمار، ودیا بالن اور شرمن جوشی کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 03/01/2019 - 11:57:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :