راحت فتح علی خان کی آواز میں پاکستانی فلم ‘‘جنون عشق’’ کا پہلا گیت ریلیز
بدھ فروری 21:25

(جاری ہے)
فلم ‘‘جنون عشق’’ کے گیت کی دھن ایم ارشد نے ترتیب دی ہے اور اس کے شاعر قتیل شفائی مرحوم ہیں جب کہ یہ گیت اداکار عدنان خان اور ماہی خان پر فلمبند کیا گیا ہے، فلم کے ڈائریکٹر نسیم حیدر شاہ ہیں اور پروڈیوسر اصغر علی ہیں۔راحت فتح علی خاں نے کہا کہ نغمے کی عمدہ شاعری اور موسیقی بہترین انداز میں ترتیب دی گئی ہے، فلم کے مناظر بہت پسند آئے ہیں امید ہے فلم بین بھی لطف اندوز ہوں گے، اس وقت ہم سب کو مل کر پاکستانی فلم انڈسٹری کو پرموٹ کرنا چاہیے۔۔
متعلقہ ستارے :

راحت فتح علی خان
Rahat Fateh Ali Khan
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

اسوریا مینن

سونم کپور

عاصم رضا

میگ رائن

جوش ٹرینک

ریچل وائز

للی جیمز

ایلی ایورام

ایشلے جڈ

ادتی راؤ حیدری

انوپم کھیر

نعمان جاوید
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب
-
بچپن سے ہی اداکار بننا چاہتا تھا اور بلآخر میں نے اداکار بن کر ہی دم لیا‘فردوس جمال
-
آرزو خان کو بیہودہ رقص کرنے پر آخری وارننگ نوٹس جاری
-
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنا یادگار لمحہ تھا ‘آئمہ بیگ ، فواد خان
-
سینئر اداکار آغا طالش کی برسی 19 فروری کو منائی جائے گی
-
مرزا غالب کی 150 ویں برسی منائی گئی
-
زوہیب حسن کا پی ایس ایل انتظامیہ پر کاپی رائٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ کو ہندو انتہا پسندوں کا خوف، دورہ پاکستان منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.