کپل شرما اور سنیل گروور میں جاری کشیدگی ختم ہوگئی
سنیل گروور ایک بار پھر سے مقبول کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں نظر آئیں گے سنیل گروور فلم ’’بھارت‘ ‘ میں بھی شرکت کریں گے جو عید پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 22 فروری 2019 11:41
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گروور بہت جلد کپل شرما شو میں نظر آئیں گے لیکن اس بار وہ ڈاکٹر گلاٹی کے کردار کے بجائے بطور مہمان شریک ہوں گے کیوں کہ سنیل گروور فلم ’بھارت‘ کی تشہیر کے لیے سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف کے ہمراہ شو میں شرکت کریں گے۔
کہا جارہا ہے کہ کپل اور سنیل کے درمیان جنگ کو کم کرنے میں سلمان خان فلم بھارت کی تشہیر کو آڑ بنا کر دونوں میں دوستی قائم کرانا چاہ رہے ہیں۔ یہ فلم 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bilal Lashari
Connie Britton
Alison Brie
Aamir Jamal
Quentin Tarantino
Bridget Regan
Mary Steenburgen
Kate Mara
jonathan groff
sultan rahi
Imran Aslam
Ali Haider
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا