رقص کے بغیر بھی اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جا سکتا ہے ‘اداکارہ خوشی بٹ
ہفتہ 23 فروری 2019 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جس طرح ایک وقت میں فلموں میں مار دھاڑ اور ایکشن عروج پر تھا اسی طرح آج اسٹیج پر ڈانس لازمی جز بنا چکا ہے اور اسی لیے کسی بھی اداکارہ کو ڈرامے میں کام کرنے کے لئے رقص پر مہارت حاصل کرنی پڑتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں باقاعدہ کئی سالوں سے نامور اساتذہ سے رقص کی تربیت حاصل کررہی ہوں اور خاص طور پر مجھے کلاسیکل رقص زیادہ پسند ہے ۔خوشی بٹ نے کہا کہ میں مقابلے بازی کے رحجان پر یقین نہیں رکھتی کیونکہ اس سے جعلسی پیدا ہوتی ہے اور میں اس خطرناک چیز سے دور رہنا چاہتی ہوں ۔Famous Showbiz Stars
Naseeruddin Shah
Sara Ali Khan
Tahir shah singer
Gary Oldman
raftaar
Afzal Khan
Sophie Turner
Macaulay Culkin
Kim Kardashian
Jack Nicholson
Afraz Rasool
Pauley Perrette
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ