رقص کے بغیر بھی اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جا سکتا ہے ‘اداکارہ خوشی بٹ
ہفتہ 23 فروری 2019 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جس طرح ایک وقت میں فلموں میں مار دھاڑ اور ایکشن عروج پر تھا اسی طرح آج اسٹیج پر ڈانس لازمی جز بنا چکا ہے اور اسی لیے کسی بھی اداکارہ کو ڈرامے میں کام کرنے کے لئے رقص پر مہارت حاصل کرنی پڑتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں باقاعدہ کئی سالوں سے نامور اساتذہ سے رقص کی تربیت حاصل کررہی ہوں اور خاص طور پر مجھے کلاسیکل رقص زیادہ پسند ہے ۔خوشی بٹ نے کہا کہ میں مقابلے بازی کے رحجان پر یقین نہیں رکھتی کیونکہ اس سے جعلسی پیدا ہوتی ہے اور میں اس خطرناک چیز سے دور رہنا چاہتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.