گلوکار افضل ماہی کا گیت ’’موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال‘‘ 10اپریل کو ریلیز ہو گا

گیت کو سوشل میڈیا پر باؤ اصغر علی اپنے بنائے یو ٹیوپ چینل 7رنگ پر ریلیز کرینگے، گیت کی ویڈیو میں معروف ماڈلز نے کام کیا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 8 اپریل 2019 14:11

گلوکار افضل ماہی کا گیت ’’موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال‘‘ 10اپریل کو ریلیز ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل2019ء) گلوکار افضل ماہی کا گیت ’’موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال‘‘ 10اپریل کو ریلیز ہو گا،تفصیلات پاکستانی معروف فوک گلوکار گلوکار افضل ماہی کا منفرد گیت ’’موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال‘‘کل 10اپریل کو ریلیز کیا جائے گا، گیت کو سوشل میڈیا پر باؤ اصغر علی اپنے بنائے یو ٹیوپ 7رنگ چینل پر ریلیز کرینگے گیت کی ویڈیو میں معروف ماڈلز نے کام کیا ہے،اس حوالے سے افضل ماہی کا کہنا ہے کہ گیت کی خوبصورت شاعری کے ساتھ ساتھ اس کی ویڈیو بھی خوبصورت بنائی گئی ہے امید ہے کہ میرے پرستار گیت ’’موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال‘‘کو بے حد پسند کرینگے۔
وقت اشاعت : 08/04/2019 - 14:11:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :