ہولی وڈ اداکارہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار
اداکارہ کیرئیر اور اپنے فلاحی کاموں کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے ساتھ 3 بچوں کی پرورش بھی کررہی ہیں، رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2019 15:27
(جاری ہے)
47 سالہ اداکارہ کے بارے میں میگزین نے کہاکہ ان کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ وہ کیرئیر اور اپنے فلاحی کاموں کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے ساتھ 3 بچوں کی پرورش بھی کررہی ہیں۔
اداکارہ ایک بے بی فوڈ کمپنی کی شریک بانی اور سیو دی چلڈرن کی سفیر بھی ہیں۔میگزین سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جوانی میں وہ خود کو پرکشش تصور نہیں کرتی تھیں، میں خوبصورت لڑکیوں میں سے نہیں تھی اور اس خیال نے مجھے ذہنی طور پر مضبوط کیا۔انہوں نے دلچسپ انکشاف کیا کہ جب وہ کسی فوٹو شوٹ کے بعد گھر آتی ہیں تو بچے ان کے میک اپ پر اعتراض کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tara Reid
Kelly Reilly
Ashraf Khan
Hina Shaheen
Kabir Khan
Sangeeta
Emran Hashmi
Adam DeVine
Justin Chambers
Javed Akhtar
Noor Jehan
raftaar
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ