پائل چوہدری کا سٹیج ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“ الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شروع

کاسٹ میں پائل کے ساتھ شاہد خان، زویا چوہدری ،کرینہ جان،لکی ڈئیر،ستارہ شہزادی ،رضی خان،عقیل حیدر،صابر گاگا اور اکمل راہی شامل

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 11 مئی 2019 11:42

پائل چوہدری کا سٹیج ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“ الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شروع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر)پائل چوہدری کا سٹیج ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“ الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شروع ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر 1میںنیا سٹیج ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“شروع ہے جس میں مرکزی کردار معروف اداکارہ پائل چوہدری ادا کر رہی ہے جبکہ باقی کاسٹ میں شاہد خان، زویا چوہدری ،کرینہ جان،لکی ڈئیر،ستارہ شہزادی ،رضی خان،عقیل حیدر،صابر گاگا اور اکمل راہی شامل ہیں ،سٹیج ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“ کے پروڈیوسر اکبر بٹ ،افضل بٹ ،علی سید اور عقیل حیدر ہیں۔

وقت اشاعت : 11/05/2019 - 11:42:28

Rlated Stars :