اسٹیج پر واپسی کا فیصلہ ذاتی ہے کسی کو اس ے خائف ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔شمع رانا
پیر 20 مئی 2019 21:47
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں شمع رانا نے کہاکہ میں نے چند ذاتی وجوہات کی بناء پر شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کی تھی اور اب دوبارہ واپس آگئی ہوں انشا ء اللہ پلازہ تھیٹر سے اپنی سرگرمیاں دوبارہ جاری کروں گی۔
مجھے تھیٹر پر بہت پیار اور پذیائی دی گئی تھی جسے میں ابھی تک نہیں بھولی ہوں کیونکہ اسی پذیرائی کی بناء پر ہی میں اپنی پرفارمنس بہتر بنانے میں کامیاب ہوئی تھی۔شمع رانا نے مذید کہاکہ میں تھیٹر واپسی پر لالاشہزاد کی مشکور ہوں جنہوں نے دوبارہ واپسی پر مجھے پلازہ تھیٹر میں ویلکم کیا ہے میں انشا ء اللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائوں گی بلکہ اپنی پرفارمنس نے ثابت کردوں گی کہ میں ابھی بھی اتنی کامیاب ہوں جتناپہلے تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naomi Watts
Sahiba Afzal
Meaghan Martin
Monica Dogra
Pathanay Khan
Saif Ali Khan
Gina Carano
Jennifer Tilly
Ashley Judd
Rupert Friend
Asin Thottumkal
Hasan Jahangir
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع