شائستہ لودھی نے رمضان پاکستان ٹرانسمیشن میں شرکت کر کے سب کو حیران کر دیا

جمعہ 24 مئی 2019 11:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) پاکستانی اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے رمضان پاکستان ٹرانسمیشن میں شرکت کر کے سب کو حیران کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سائستہ لودھی نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ متعدد پروگراموں کی میزبانی بھی کی لیکن کافی عرصے سے انہوں نے میزبانی بھی چھوڑ دی ہوئی ہے اور ان دنوں ان کی تمام تر توجہ اپنے کلینک پر ہے، گزشتہ دنوں انہوں نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن’’رمضان پاکستان‘‘ میں شرکت کر کے سب کو حیران کر دیا، ٹرانسمیشن میں شائستہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی تھیں۔

وقت اشاعت : 24/05/2019 - 11:42:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :