فلم ’’باجی ‘‘ کا دوسرا گانا ’’بدلاں ‘‘ ریلیز
پیر 17 جون 2019 13:33
(جاری ہے)
ذرئع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ثاقب ملک کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ’’باجی ‘‘ کے پہلے گانے ’’کھلتی کلی ‘‘ کے بعد دوسرا گانا ’’بدلاں‘‘ بھی ریلیز کر دیا گیا ہے جو ایک خوبصورت پنجابی گانا ہے جسے گلوکارہ زیب بنگش اور سعد سلطان نے گایا ہے جس کے بول شکیل سہیل نے لکھے ہیں جبکہ یہ گانا آمیہ الیاس اور میرا جی پر فلمایا گیا ہے جس میں آمنہ الیاس کو میرا جی(شمیرا) کی اسٹنٹ کے طور پر نئی اور پرتعیش زندگی شروع کرنے کے لئے بہیت پرجوش دکھایا گیا ہے۔
فلم میں عثمان خالد بٹ، محسن عباس حیدر، علی کاظمی، نیئر اعجاز، نشو بیگم اور دیگر اداکار شامل ہیں جبکہ فلم 28جون کو ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Melissa Fumero
Penélope Cruz
Blake Lively
Chetna Pande
Sajjad Kishwar
Nargis Fakhri
Vishakha Singh
Sila Hussain
Quratulain Balouch
Chitrangada Singh
Michelle Rodriguez
Fatima Sana Shaikh
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ