فلم انڈسٹری میں 30 سال قبل کیریئر بنانے کے لئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں، جولیا رابرٹس
ہفتہ 6 جولائی 2019 12:10
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق جولیا رابرٹس کا کہنا تھا کہ وقت بہت بدل گیا ہے اور جب انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تو اس وقت سوشل میڈیا نہیں تھا اور انٹرنیٹ بھی کہیں کہیں دستیاب ہوتا تھا ، لوگ اپنے فونز سے تصویریں نہیں لے سکتے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ 30 سال قبل اگر کوئی اداکار فلموں میں کیریئر بنانا چاہتا تھا تو اس کی پہلی فلم کی کامیابی کی بنیاد پر اسے دوسری فلم میں دوبارہ کام کرنے کا موقع دیا جاتا تھا لیکن اب ان کے خیال میں سوشل میڈیا نے نئے اداکار کے لئے فلموں میں کیریئر بنانا غیر مستحکم کر دیا ہے، 30 سال قبل فلموں میں کیریئر بنانے کے لئے باضابطہ طور پر ایک طریقہ کار کے مطابق کوششیں کرنا پڑتی تھیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Syed Noor
Sahiba Afzal
Monica Dogra
Anjuman
Christina Applegate
Rashid Ali Warbartan
Khalid Abbas Dar
Stan Lee
Shaan Shahid
Megan Fox
Tina Majorino
kubra khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ