فلم انڈسٹری میں 30 سال قبل کیریئر بنانے کے لئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں، جولیا رابرٹس
ہفتہ 6 جولائی 2019 12:10
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق جولیا رابرٹس کا کہنا تھا کہ وقت بہت بدل گیا ہے اور جب انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تو اس وقت سوشل میڈیا نہیں تھا اور انٹرنیٹ بھی کہیں کہیں دستیاب ہوتا تھا ، لوگ اپنے فونز سے تصویریں نہیں لے سکتے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ 30 سال قبل اگر کوئی اداکار فلموں میں کیریئر بنانا چاہتا تھا تو اس کی پہلی فلم کی کامیابی کی بنیاد پر اسے دوسری فلم میں دوبارہ کام کرنے کا موقع دیا جاتا تھا لیکن اب ان کے خیال میں سوشل میڈیا نے نئے اداکار کے لئے فلموں میں کیریئر بنانا غیر مستحکم کر دیا ہے، 30 سال قبل فلموں میں کیریئر بنانے کے لئے باضابطہ طور پر ایک طریقہ کار کے مطابق کوششیں کرنا پڑتی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کی فلم میں عمار خان کی انٹری، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
-
گلوکارہ شبنم مجید نے شاعر آصف رحمان کا لکھا ہوا نیا گیت’’یاربنانے چھڈ گئے آں‘‘ ریکارڈ کرلیا
-
تیس کلو وزن اور 10 انچ کمر میں کمی، نادیہ خان کے شوہر نے اس تبدیلی کے لیے کیا کیا
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کو 5 فلموں سے کیوں نکالا،اصل کہانی کیا تھی وجوہات آگئیں
-
سینئراداکارہ حمیرہ بانو رشتہ ازدواج میں منسلک ، شوہر کے ساتھ تصاویرسامنے آگئیں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.