شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں،اداکارہ صنم چوہدری

اتوار 14 جولائی 2019 20:45

شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں،اداکارہ صنم چوہدری
}اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے حوالے سے خبر وں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے ان کا ابھی شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری کی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے کے حوالے سے خبر سامنے آئی تھی کہ وہ شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ کر امریکا منتقل ہو رہی ہیں جس پر ان کا بیان سامنے آگیا۔انہوں نے کہا کہ ان کا ابھی شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 14/07/2019 - 20:45:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :