امریکی گلوکار جو ناس نے سوفی ٹرنر کیساتھ ہنی مون کیلئے مالدیپ کا رخ کر لیا، تصاویر جاری

پیر 15 جولائی 2019 21:20

امریکی گلوکار جو ناس نے سوفی ٹرنر کیساتھ ہنی مون کیلئے مالدیپ کا رخ کر لیا، تصاویر جاری
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) امریکی گلوکار جو ناس نے سوفی ٹرنر کیساتھ ہنی مون کیلئے مالدیپ کا رخ کر لیا۔جوناس نے انسٹاگرام پر سوفی ٹرنر کیساتھ مالدیپ میں بنائی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

جوناس نے پہلی بار شادی لاس ویگاس میں کی جس میں ان کی فیملی نے شرکت نہیں کی تھی اور پھر دونوں نے دوبارہ جون میں شادی کرنے کافیصلہ کیا اور اپنی شادی کی تقریب فرانس میں کی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 15/07/2019 - 21:20:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :