فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ نے 17.10کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

بدھ 28 اگست 2019 11:25

فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ نے 17.10کروڑ روپے کا بزنس کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2019ء) پاکستانی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ نے 17.10کروڑ روپے کا بزنس کر لیا،باکس آفس پر نمبر ایک پر براجمان ہے۔

(جاری ہے)

امسال عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلموں’’پرے ہٹ لو‘‘، ’’سپر سٹار‘‘ اور ’’ہیر مان جا‘‘ میں سے مایا علی کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ 17.10 کروڑ روپے کے بزنس کے ساتھ پہلے نمبر پر ، ماہرہ خان کی فلم’’سپر سٹار‘‘ 17کروڑ روپے کمائی کے ساتھ دوسرے جبکہ حریم فاروق کی فلم 6.50 کروڑ روپے کے کاروبار کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

وقت اشاعت : 28/08/2019 - 11:25:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :