
Business - Urdu News
کاروبار ۔ متعلقہ خبریں
-
سمیڈاکا خواتین کی کاروباری صلاحیت کو بڑھانے کیلئے جائیکا کے ساتھ معاہدہ
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے مصنوعی ذہانت کا اجلاس
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
غیر مساوی سلوک اور مسلسل نظر انداز کرنے پر آئل مارکیٹینگ ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ
پالیسی سازی میں ہمیں نظر انداز کیا جاتا ہے اور ریگولیٹری سطح پر روایتی بڑی کمپنیوں کو ترجیح دی جاتی ہے، خط
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ق*ویپ پر پابندی کیخلاف درخواستیں نمٹا دی گئیں، قانون سازی تک تاجروں مہلت مل گئی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کی زیر صدارت ٹریڈ لائسنس ڈیپارٹمنٹ اجلاس
ٹاؤن کی آمدنی بڑھانے کے لیے ریکوری ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بہتر بنانے پر زور نیو کراچی ٹاؤن کی مالی خود مختاری کے لیے ضروری ہے کہ تمام محکمے خصوصاً ٹریڈ لائسنس ڈیپارٹمنٹ ... مزید
جمعرات 3 جولائی 2025 -
کاروبار سے متعلقہ تصاویر
-
سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاوفاقی بجٹ 26-2025 اور ایف بی آر کے مجوزہ قوانین 37 اے اور 37 بی پر گہری تشویش کا اظہار
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ابھرتی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو درپیش سنگین بحران پر تشویش کا اظہار
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وزیراعظم شہباز شریف سے فوری مداخلت کا مطالبہ
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
کراچی چیمبر کا وزیراعظم سے سیکشن 37 اے،37 بی منسوخ کرنے، کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
ایف بی آر افسران کو دیے گئے اختیارات بدعنوانی، ہراسانی کا باعث بنیںگے، ایماندار ٹیکس گزاروں کو ہراساں کرنے کے بجائے ٹیکس چوروں کو پکڑا جائے،جاوید بلوانی، زبیر موتی ... مزید
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
چینی وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ ، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
گائوں کے بااثر افراد نے ہماری جتوئی برداری کی13ایکڑ زرعی اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے ،نیازجتوئی/قادربخش جتوئی
مذکورہ بالا بااثر افراد کو پولیس کی آشیرباد حاصل ہے، قبضے فوری طور پر ختم کرائے جائیں اور پورے علاقے کا پانی بحال کرایا جائے، پریس کانفرنس
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پاکستان میں 25 سال سے موجود معروف آئی ٹی کمپنی مائیکروسافٹ کے کاروبار بند کرنے کی اطلاعات
چند ملازمین کو باضابطہ طور پر مطلع کیا گیا کہ کمپنی پاکستان میں اپنے بزنس کو مکمل طور پر ختم کر رہی ہے؛ رپورٹ
ساجد علی جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
پاکستان کے قانون میں ٹیکس فراڈپر سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں،چوہدری صبیح عباس ایڈووکیٹ
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ریاست کا مستقبل ہنر مند نوجوانوں سے جڑا ہے،سردارعامرالطاف خان
ٹیوٹا میں اب ہیوی مشینری آپریشن اور جدید ٹیکنالوجیز پر مبنی کورسز کروائے جا رہے ہیں ،وزیر حکومت
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
حکومت ہمیں اپنے اقدامات سے مجبور کر رہی ہے کہ ہم کاروبار بند کر کے ملک گیر ہڑتال کریں،ملک شہزاد اعوان
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
محکمہ جنگلی حیات،طوطوں ، تیتر اور بٹیر کے ناجائز شکار اور سمگلنگ پر ملزمان گرفتار،جرمانے عائد
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
اس فیصلے سے صرف ٹرانسپورٹ برادری ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے عوام متاثر ہوں گے؛ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان کا بیان
ساجد علی جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
ڈیزل مہنگا ہونے سے ریلوے کو ماہانہ 10کروڑ 30لاکھ روپے کا نقصان ہورہا تھا، ایک ماہ کے دوران دوسری بار ٹرین کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 جولائی 2025 -
Latest News about Business in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Business. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کاروبار سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
مزید مضامین
کاروبار سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.