فلم’’ شیر دل‘‘ دوبارہ 6 ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 3 ستمبر 2019 11:15

فلم’’ شیر دل‘‘ دوبارہ 6 ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کی فلم’’ شیر دل‘‘ دوبارہ 6ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان فضائیہ پر مبنی فلم ’’شیر دل‘‘ ایک بار پھر 6ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم اس پہلے 23 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی ،فلم کی کاسٹ میں میکال ذولفقار اور ارمینہ راناخان، حسن نیازی اور سبیکا امام شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر نعمان خان جبکہ ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔

وقت اشاعت : 03/09/2019 - 11:15:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :