اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ٹیچر بننا پسند کرتی، صنم جنگ
بدھ 4 ستمبر 2019 11:31
(جاری ہے)
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ ڈراموں میں کام نہیں کرنا چاہتی ہیں اور اداکاری وہ صرف اپنے شوق کے لئے کرتی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ وہ آئٹم نمبر کے سخت خلاف ہیں اور فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں ہیں اور اگران کو پیش کش بھی ہوئی تو وہ رد کر دیں گی۔ یاد رہے صنم جنگ ڈرامہ ’’ میں نہ جانوں ‘‘ میں اداکار زاہد احمد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے بہت سراہا جارہا ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ar rahman
Javeria Abbasi
Zoë Kravit
Tom Cruise
Tooba Siddiqui
Aidan Gillen
Rosie Huntington-Whiteley
Asrar
Shehzad Sheikh
Maira Khan
Anwar Maqsood
Sapna Pabbi
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے