گلوکارہ فریحہ پرویز نے ایف ایم ریڈیو پرآر جے کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے

پیر 16 ستمبر 2019 12:43

گلوکارہ فریحہ پرویز نے ایف ایم ریڈیو پرآر جے کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء)معر وف گلوکارہ فریحہ پرویز نے ایف ایم ریڈیو پر آر جے کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ فریحہ پرویز آج کل ایم ایف ریڈیو چینل پر رات کے وقت آر جے (میزبانی )کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔یاد رہے کہ فریحہ پرویز گزشتہ دو سال سے گلوکاری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/09/2019 - 12:43:53

Rlated Stars :