جینیفرلوپیز اور شکیرا آئندہ سال سپر بائول ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گی

جمعہ 27 ستمبر 2019 13:15

جینیفرلوپیز اور شکیرا آئندہ سال سپر بائول ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2019ء) امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اور کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلو کارہ و اداکارہ شکیرا آئندہ سال 2 فروری کو میامی گارڈنز کے ہارڈ راک سٹیڈیم میں پرفار م کریں گی۔

(جاری ہے)

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیشنل فٹ بال لیگ (این ایف ایل) نے اعلان کیا ہے کہ جینیفر لوپیز اور شکیرا 2020 ء کے سپر باؤل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گی۔

وقت اشاعت : 27/09/2019 - 13:15:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :