فلم’’دی پرفیکٹ کینڈیڈیٹ‘‘آسکرایوارڈز کے لیے نامزد
بدھ 9 اکتوبر 2019 16:15
(جاری ہے)
عاجل ویب سائٹ کے مطابق فلم کا انتخاب بینالاقوامی فلمی میلے میں شرکت کے بعد کیا گیا ہے،فلم کو ستمبر میں وینس کے بین الاقوامی فلمی میلے میں ’’گولڈن لائن ایوارڈ‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا تھا جو سعودی سینما کی تاریخ میں ایک مثال ہے ۔
فلم کی کاسٹ میںمیلا الزہرانی نی( مریم ) جبکہ نورہ العوض نے سارہ کا کردارنبھا یا ہے۔ فلم کی کہانی ھیفا المنصور اور براڈ نیمان نے تحریر کی ہے،فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون ڈاکٹر پر مبنی ہے جو سعودی خواتین کے بااختیار ہونے کے حوالے سے معاشرتی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے انتخاب لڑتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shilpa Shetty
Alexis Knapp
Govinda
Hasan Jahangir
Katrina Kaif
Isla Fisher
Nimrah Khan
Sonya Hussain
Constance Marie
Olivia Munn
Nadia Khan
Audrey Hepburn
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ