سجل علی اور احد رضا میر کا ڈرامہ سیریل’’ یہ دل میرا‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

پیر 4 نومبر 2019 13:29

سجل علی اور احد رضا میر کا ڈرامہ سیریل’’ یہ دل میرا‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر نے اپنا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

سجل علی اور احد رضا میر ڈرامہ سیریل’’ یقین کا سفر‘‘ اور ’’ آنگن‘‘ کے بعد ایک بار پھر ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں، دونوں نے ڈرامے کے لیے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، ڈرامہ آن ایئر کیا جا چکا ہے۔

وقت اشاعت : 04/11/2019 - 13:29:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :