اسٹیج کی ترقی کے لئے روایتی طریقے چھوڑ کر جدت کو بھی اپنانا ہوگا ‘ نسیم وکی
اسٹیج ڈرامے کے اسکرپٹ کے مطابق سیٹ نہ ہونے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیںکئے جا سکتے ‘ گفتگو
منگل 5 نومبر 2019 12:27
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نسیم وکی نے کہا کہ میرے خیال میں اسٹیج ڈرامے کا کہانی کے مطابق سیٹ ہونا سب سے لازمی جزو ہے لیکن آج بھیڑ چال کے اس دور میں ایک ہی سیٹ پر درجنوں ڈرامے پیش کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے جب سے بطور ہدایتکار کام شروع کیا ہے میں اپنے ہر ڈرامے کے اسکرپٹ کے مطابق سیٹ تبدیل کرتا ہوں جس سے نہ صرف اچھا تاثر ملتاہے بلکہ ہال میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھنے والوں کو کہانی کی بھی سمجھ آتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں اسٹیج کی ترقی کے لئے روایتی طریقے چھوڑ کر جدت کو بھی اپنانا ہوگا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Arjumand Rahim
Sumbul Iqbal
Adam Sandler
Ranbir Kapoor
Hugh Jackman
Melissa McCarthy
Rachel McAdams
Ian David
Janan Malik
Joseph Mazzello
Asad Siddiqui
Amna IIyas
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار