کسی بھی اداکار سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، جنید خان
منگل 12 نومبر 2019 11:25
(جاری ہے)
ایک سوال میں انہوں نے کہا اداکاری ان کے لئے کاروبار نہیں ہے اور نہ ہی وہ اس فیلڈ میں پیسہ کمانے آئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات کا علم ہے کہ وہ ایک سفر میں ہے جہاں وہ خود کو تلاش کر رہے ہیں اور اپنی اداکاری اور گلوکاری کے ذریعے خود کو منوانا چاہتے ہیں۔جنید خان پہلی بار فلم ’’دل کہے جدھر‘‘ میں اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے جو رواں سال ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Agha Talish
Hareem Farooq
Trevor Noah
khalil ur rehman qamar
Kristen Bell
Mélanie Laurent
Sanam Saeed
Rahat Fateh Ali Khan
Taylor Kitsch
Vanessa Hudgens
Taylor Schilling
Rachel Nichols
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ