زندگی میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتی ،جو کچھ کیا اس پر کوئی پچھتاوا نہیں‘ نادیہ خان
مسلسل کام کرنے کی بجائے پراجیکٹ کے بعد ضرور بریک لیتی ہوں‘ انٹر ویو
جمعہ 22 نومبر 2019 12:44
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نادیہ خان نے کہا کہ میں مسلسل کام کرنے کی عادی نہیں بلکہ میں کسی بھی پراجیکٹ کے بعد ضرور بریک لیتی ہوں ۔ مجھے سنجیدہ سے زیادہ کامیڈی کردار زیادہ پسند ہیں اور میں ایسے کرداروں کو زیادہ انجوائے کرتی ہوں۔ نادیہ خان نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتی اس لئے میں نے زندگی میں جو کچھ کیا اس پر کوئی پچھتاوا نہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Adam Scott
Zarine Khan
Gina Gershon
Kaya Scodelario
Cobie Smulders
Margot Robbie
Khalid Abbas Dar
Tariq Aziz
Zara Akbar
Emily Osment
Morena Baccarin
Katie Cassidy
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش