فلم ’’وجود‘‘ یوٹیوب پر ریلیزکر دی گئی

پیر 2 دسمبر 2019 22:00

فلم ’’وجود‘‘ یوٹیوب پر ریلیزکر دی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) پاکستانی فلم ’’وجود‘‘ آن لائن ریلیز کردی گئی۔2108 ء میں بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار دانش تیمور اور سیعدہ امتیاز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ، جاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو گذشتہ سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 02/12/2019 - 22:00:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :