میگھا اور طارق طافوکل بحرین میں پرفارم کرینگے

میگھا اور طارق طافو کو بحرین میں پرفارم کیلئے اسپیشل پاکستان سے بلایا گیا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 19 دسمبر 2019 15:59

میگھا اور طارق طافوکل بحرین میں پرفارم کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 دسمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) میگھا اور طارق طافوکل بحرین میں پرفارم کرینگے۔

(جاری ہے)

بحرین میں نیشنل ڈے کے حوالے سے ثقافتی پروگرام عداری پارک میں کل 20دسمبر کو شام 8بجے سے رات 11بجے تک پیش کیا جائے گاجس میں سٹیج قتالہ و بھنگڑا کوئین میگھا اور نامور موسیقار و سنگرطارق طافوسپیشل طور پر پرفارم کرینگے، بحرین میں نیشنل ڈے کے حوالے سے ہونے والے پروگرام میں پرفام کرنے کیلئے میگھا اور طارق طافو کو اسپیشل پاکستان سے بلایا گیا ہے،میگھا اور طارق طافو نے بحرین روانہ ہونے سے قبل ہمارے نمائندے کو بتایا کہ بحرین کے علاوہ دوحہ قطر، دوبئی اورمیڈ ل ایسٹ کا بھی دورہ کرینگے۔

وقت اشاعت : 19/12/2019 - 15:59:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :