
Qatar - Urdu News
قطر ۔ متعلقہ خبریں

قطر(عربی: دولة قطر) مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔ جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ دنیا کی امیر ترین معیشت ہے۔عثمانیہ دور کے بعد اس پر برطانیہ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کہ 1971 میں قطر نے آزادی حاصل کر لی۔ قطر پر [[آل ثانی]] خاندان کی حکومت ہے۔
-
فٹبال ورلڈکپ2022: ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام شامل
جمعرات 18 اگست 2022 - -
جولائی میں نان ٹیکسٹائل برآمدات میں 11 فیصد کمی
مالی سال 2022 میں نان ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 25.85 فیصد اضافہ دیکھا گیا
جمعرات 18 اگست 2022 - -
حکومت کادرآمدات پر پابندی ہٹا نے کااعلان
پرتعیش اشیاء کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کیلئے بھاری ریگولیٹری ڈیوٹیز عائد ہوں گی، وفاقی وزیر خزانہ
جمعرات 18 اگست 2022 - -
حکومت درآمدات پر پابندی ہٹا رہی ہے، پرتعیش اشیاء کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کیلئے بھاری ریگولیٹری ڈیوٹیز عائد ہوں گی، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس
جمعرات 18 اگست 2022 - -
قطر کا خطے کی منفرد بیچ جلد عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ کیلئے خلیجی ملک کا رخ کرنے والے غیرملکیوں کو ایک اور بہترین انٹرٹینمنٹ ملے گی
ساجد علی جمعرات 18 اگست 2022 -
قطر سے متعلقہ تصاویر
-
ایمن الظواہری کی موجودگی، امریکا کا بھروسہ طالبان پر سے اٹھ گیا
جمعرات 18 اگست 2022 - -
فیفا کی ہاسپٹالیٹی ویب سائٹ نے فلسطین کو اپنے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کیلئے اسرائیل کو خارج کر دیا
Winterhill Hospitality نے اس علاقے کو فلسطین کے طور پر درج کیا ہے ، ورلڈ کپ میں شرکت کے خواہشمند اسرائیلیوں کو فلسطین کا انتخاب کرنا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعرات 18 اگست 2022 -
-
موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان خطے میں سب سے آگے
بدھ 17 اگست 2022 - -
وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی
بدھ 17 اگست 2022 - -
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت اجلاس
بدھ 17 اگست 2022 - -
روزویلٹ ہوٹل، پی آئی اے میں51 فیصد حصص اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام قطر کو دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کے متوقع دورے میں خلیجی ملک کو ایئر اور کارگو کے کاروبار کے ساتھ اوپن اسکائی پالیسی کے تحت مزید پروازوں کی بھی پیشکش کی جائے گی۔ ذرائع
ساجد علی بدھ 17 اگست 2022 -
-
وزیراعظم کا ممکنہ دورہ‘ قطر میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو روزگار ملنے کا امکان
آئندہ ہفتے ممکنہ دورے میں شہبازشریف فیفا ورلڈ کپ کیلئے زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کی بطور سکیورٹی اہلکار بھرتی کا مطالبہ کریں گے‘ خلیجی ملک کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی ڈیل ... مزید
ساجد علی بدھ 17 اگست 2022 -
-
انجینئرنگ کمپنی، ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ کا مالی سال 2021-22ء کے دوران بڑے منصوبوں کی بدولت اپنی آمدن میں ریکارڈاضافہ
منگل 16 اگست 2022 - -
معروف انجینئرنگ کمپنی ڈیسکون ، برآمدی ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن
منگل 16 اگست 2022 - -
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں30 سے 35 فیصد کم ہوئیں ،پاکستان میں بڑھا دی گئیں‘ حماد اظہر
یہ حکومت، ریاست مزید نااہلی برداشت نہیں کر سکتی ،ہم اپنی پرامن جدوجہد کو ملک بھر میں پھیلانے اور تیز کرنے جا رہے ہیں ،عمران خان کا جمہوریت پر یقین ہے اس لیے ہم بار بار ... مزید
منگل 16 اگست 2022 - -
مشرقی وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ
منگل 16 اگست 2022 - -
وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے قطر کا سرکاری دورہ کریں گے
وزیراعظم کے دورے میں ایل این جی سپلائز اورمؤخر ادائیگیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئیگا، قطر سے واپسی پر متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے،سرکاری ذرائع
منگل 16 اگست 2022 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا نہیں، مزید ٹیکس نہ لگانے کی بات کی تھی، وزیر خزانہ
عمران خان حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے توڑا، گیس کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک پہنچا دیا، ایل این جی لوکل گیس کے نرخوں پر بیچ دی گئی،قرض دیگر ممالک سے مانگنے ہوں ... مزید
منگل 16 اگست 2022 - -
وزیراعظم کے 22 سے 23 اگست تک دورہ قطر کا امکان
حکومت خلیجی ملک کو ایل این جی سے چلنے والے 2 پاور پلانٹس فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ذرائع
ساجد علی منگل 16 اگست 2022 -
-
پولیو سے صرف ایک بچہ معذور نہیں ہوتا بلکہ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے، قاسم علی شاہ
منگل 16 اگست 2022 -
Latest News about Qatar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Qatar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قطر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ قطر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
قطر سے متعلقہ مضامین
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
امریکہ”عرب اسرائیل“اتحاد مستحکم کرنے کا خواہاں
جنوبی ایشیائی ممالک بالخصوص افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان جوبائیڈن کا کڑا امتحان ہے
-
بُدھو کا آوا
''بدھو کا آوہ'' نام جتنا دلچسپ ہے اتنی ہی دلچسپ اور پیچیدہ اس سے منسوب کہانیاں بھی ہیں۔مؤرخ کنہیا لال کے مطابق یہ دورِ جہانگیر کا مقبرہ ہے جہاں نواب نصرت اللہ خان مدفون ہیں۔
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
-
قلعہ بجنوٹ
اس قلعہ کا پہلا نام قلعہ ونجھروٹ تھا، یہ قلعہ راجہ ونجھا نے تعمیر کرایا تھا ۔تاریخ مرادکیمطابق 574ھ/1178ھ میں اس قلعہ کو شہاب الدین غوری نے مسمار کرادیا تھا
-
خاموش قاتل
علاقے کا امن خطرے میں پہلی بھارت ایٹمی آبدوز سمندر میں اُتار دی گئی
مزید مضامین
قطر سے متعلقہ تصاویری گیلریز

وزیراعظم عمران خان کا دورہ قطر
قطر سے متعلقہ کالم
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
وبا پر قابو عالمی تعاون کے بغیر ممکن نہیں
(زبیر بشیر)
-
سوئی گیس کا بحران اور قومی شعور
(محمد نفیس دانش)
-
اوورسیز کی اوقات ایک موبائل فون بھی نہیں ؟
(مراد علی شاہد)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.