مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی
پیر 6 جنوری 2020 15:52

(جاری ہے)
دوسری جانب مودی سرکار اپنے خلاف احتجاج کو روکنے کیلیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور اب وہ بالی ووڈ اور مراٹھی فلم انڈسٹری کے ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر عہدیداران چاہتے ہیں کہ فلمی ستارے اپنے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے متنازع قانون کے حوالے سے لوگوں کو منانے کی کوشش کریں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومتی پارٹی بی جے پی کے سینئر رہنماؤں نے دونوں فلم انڈسٹری سے 20 سے 25 نامور اداکاروں کو ملاقات کے لیے طلب کیا ہے جس میں انہیں مسلم مخالف متنازع قانون کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی اور مسلم مخالف قانون کے حوالے سے گردش کردہ خبروں کی حقیقت کے بارے میں بتایا جائے گا تاکہ وہ انہیں عوام تک پہنچانے میں حکومت کی مدد کرسکیں۔Rlated Stars :
عامر خان
Aamir Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
اجے دیوگن
Ajay Devgan
اکشے کمار
Akshay Kumar
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zeba Aali Sheikh
Nadia Khan
Janhvi Kapoor
Armie Hammer
Mark Wahlberg
Nayyar Ejaz
Mary Steenburgen
Bonnie Wright
Mehnaz Begum
Richard Armitage
Rosamund Pike
Joanna Vanderham
Showbiz News In Urdu
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار کا بیان سامنے آگیا
-
کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی نجی اور سادہ شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
-
اداکارہ میرا اور ملازمہ کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو گزشتہ سال جون کی ہے‘ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی