صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ کانکاح، تصاویر جاری

منگل 7 جنوری 2020 20:27

صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ کانکاح، تصاویر جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2020ء) اداکارہ و میزبان صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ کا نکاح ہو گیا،صنم نے نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

آمنہ جنگ کے نکاح کی تقریب سادہ اور نجی رکھی گئی جس میں ان کے خاندان اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی ، تقریب کی سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں صنم جنگ نے ہلکے سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

وقت اشاعت : 07/01/2020 - 20:27:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :