کرس ہمسورتھ کا آسٹریلیا کے جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے 1ملین ڈالر عطیہ

بدھ 8 جنوری 2020 13:52

کرس ہمسورتھ کا آسٹریلیا کے جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے 1ملین ڈالر عطیہ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2020ء) امریکی اداکار کرس ہمسورتھ نے آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے 1ملین ڈالر عطیہ کر دیئے۔

(جاری ہے)

کرس ہمسورتھ نے اس بات کا اعلان ٹویٹر پر کیا ہے، یاد رہے کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں گزشتہ کئی ماہ سے آگ بھڑک رہی۔

وقت اشاعت : 08/01/2020 - 13:52:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :