زیادہ رومانوی ہونے پر فیصل رحمان کو می ٹو سے ڈرانا شروع کر دیا تھا، حنا الطاف
ہفتہ 11 جنوری 2020 15:04
(جاری ہے)
اس ویب شو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکارہ حنا الطاف فیصل رحمن کے ساتھ رومانوی سین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’میں نے عماد عرفانی کے ساتھ بھی رومانوی سین کیے ہیں لیکن اداکار فیصل رحمان کے ساتھ رومانوی سین کرنا سب سے مشکل رہا‘۔
حنا الطاف نے کہا کہ فیصل رحمان بہت زیادہ ہی رومانوی ہو جاتے ہیں، یعنی اگر کسی سین میں انگلی پکڑنی ہو گی نا تو وہ بندہ ہاتھ پکڑ لیتا ہے، مجھے اپنا الارم آن رکھنا پڑتا ہے کہ بس ابھی کچھ ہو جائے گا جس پر شو کے میزبان مزاحیہ انداز میں کہتے ہیں کہ یہ رومانٹک نہیں ہے اسے کیس کہتے ہیں کیونکہ آپ ان کو انگلی دیتی ہیں تو وہ ہاتھ پکڑ لیتے ہیں۔جس پر اداکارہ حنا الطاف نے کہا کہ میں نے تو فیصل رحمان کو ’می ٹو‘ کہہ کر ڈرانا شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میری سیاست میں صفر دلچسپی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mallika Kapoor
Mackenzie Foy
Neil Nitin Mukesh
Beenish Chohan
Varun Dhawan
Diane Farr
Aiman Khan
Ahsan Khan
Martin Garrix
mehak noor
syra shehroz
Raveena Tandon
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ