ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ 23 جنوری کو آن ایئر ہو گا

جمعہ 17 جنوری 2020 13:30

ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ 23 جنوری کو آن ایئر ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) اداکارہ یمنیٰ زیدی کی نئی ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ 23جنوری کو آن ایئر ہو گی۔

(جاری ہے)

سیریل 16جنوری کو آن ایئر ہونا تھی جو چند تکنیکی وجوہات کی بناء پر تاخیر کا شکار ہو ئی ۔فاروق رند کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میںیمنٰی زیدی، بلال عباس، یشما گل، عتیقہ اڈھواور عمیر رانا شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2020 - 13:30:32

Rlated Stars :