مصری اداکارہ ماجدہ 88 سال کی عمر میںانتقال کر گئیں

ہفتہ 18 جنوری 2020 13:20

مصری اداکارہ ماجدہ 88 سال کی عمر میںانتقال کر گئیں
قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) مصری سنیما کی معروف اداکارہ ماجدہ 88سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

عرب نشریاتی ادارے کے مطابق اداکارہ ماجدہ کا اصل نام افاف اسباہی تھا انہوں نے نوعمری سے ہی1940 کی دہائی میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور1990 کی دہائی کے وسط میں اپنی ریٹائرمنٹ تک مصر کے سینما پر چھائی رہیں۔

وقت اشاعت : 18/01/2020 - 13:20:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :